چیئرمین ہوپ کی نومنتخب ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سے ملاقات
عازمین حج کوبہترین سہولیات فراہم کرنے پراتفاق
پیر 9 جنوری 2017 23:10
(جاری ہے)
حج ایسوسی ایشن کے صدرحاجی ثناء اللہ کی سربراہی میں پرائیویٹ حج کمپنی ایسوسی ایشن کے سینئرممبرحاجی جاویداختراورفیصل صابری نے نومنتخب ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امورمحمدآفتاب سے ان کے دفترمیں ملاقات کی ۔
ملاقات میں دونوں طرف سے رہنماؤں نے عازمین حج کوبہترین سہولیات فراہم کرنے پراتفاق کیاہے اورحجاج کوبہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع منصوبہ بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ۔حاجی ثناء اللہ نے مذہبی امورکے ایڈیشنل سیکرٹری کوحج ایسوسی ایشن امورپرائیویٹ کمپنیوں کے مالکان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی تاکہ 2017ء حج آپریشن کومزیدکامیاب بنایاجاسکی۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.