فیصل صالح حیات اور خالد کھرل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 9 جنوری 2017 23:14

فیصل صالح حیات اور خالد کھرل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) فیصل صالح حیات اور خالد کھرل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف سیاستدان فیصل صالح حیات اور خالد کھرل نے آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماوں نے پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔