عاشقی 2کی ہیروئن شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کا مایوس کر دیا

منگل 10 جنوری 2017 13:23

عاشقی 2کی ہیروئن شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کا مایوس ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2017ء) شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو مایوس کر دیا۔بھارتی فلم سٹار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کی چند سال قبل ہی فلم انڈسٹری میں آمد ہوئی۔

(جاری ہے)

حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر دیکھ کر مداحو ں کو ان کی خوبصورتی بارے مایوسی ہوئی کیونکہ وہ بغیر میک اپ تھیں۔

متعلقہ عنوان :