سلاویسی سمندری علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 7.2ریکارڈکی گئی ،چینی زلزلہ پیما مرکز

منگل 10 جنوری 2017 13:51

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2017ء) چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سلاویسی سمندر کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.2تھی جو بیجنگ کے وقت کے مطابق 2:13منٹ پر ریکارڈ کئے گئے ، زلزلے کا مرکز 620کلومیٹر گہرائی میں 4.41ڈگری شمال ارض بلد اور 120.62مشرق میں طول بلد میں تھا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :