کابل میں2بم دھماکے،27افراد جاں بحق،70زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 10 جنوری 2017 19:09

کابل میں2بم دھماکے،27افراد جاں بحق،70زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے2 بم دھماکے ہوگئے،جس کے نتیجہ میں27 افراد جاں بحق جبکہ70 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کابل میں‌دھماکوں کی آوازدور دور تک سنائی دی گئی۔

(جاری ہے)

سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہےاور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیوٹیموں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ دھماکوں سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔تاہم ابھی دھماکے کی نوعیت کااندازہ نہیں‌ لگایا جاسکا ہے۔

متعلقہ عنوان :