رضا ربانی نے سینیٹر مشاہد اللہ کو مشاہدہ کا نیا نام دیدیا، ایوان میں قہقہ

منگل 10 جنوری 2017 21:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹر مشاہد اللہ کو مشاہدہ کا نیا نام دیدیا، ایوان میں قہقہ بلند ہو گیا، منگل کے روز نماز کے وقفے کے بعد جب سینٹ اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو میاں رضا ربانی نے مشاہد اللہ کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مشاہدہ آپ بھی چلے جائیں دیگر ممبران چلے گئے ہیں، مشاہدہ کے لفظ پر ایوان میں قہقہ بلند ہوا۔(وقار)

متعلقہ عنوان :