کابل،افغان پارلیمنٹ کے قریب 2 دھماکوں میں 21 افراد ہلاک

منگل 10 جنوری 2017 21:27

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب 2 دھماکوں میں 21 افرا د ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شام افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ان دھماکوںمیں 21 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے ہیں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں افغان پارلیمنٹ کے ملازمین اور عام شہری شامل ہیں۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :