کوئٹہ ، یٹ اور فاطمہ جناح روڈ پر گاڑیوں کے ایریا میں گاڑیوں کی پارکنگ ممنوع قرار

منگل 10 جنوری 2017 23:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) ایس ایس پی ٹریفک کے دفتر سے جاری ہونیوالے ایک اعلامیہ کے مطابق یٹ روڈ اور فاطمہ جناح روڈ پر گاڑیوں کے شورومز کے ایریا میں گاڑیوں کی پارکنگ ممنوع قرار دی گئی ہے۔اوران حدود میں کسی قسم کی گاڑی پارکنگ کرنے کی اجازت نہیں۔