لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 جنوری 2017 16:04

لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء) : محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہ فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے کولنگ کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :