ملک کی تعمیر و ترقی کے معاملات پر تمام سیاسی جماعتوں کو قومی سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو
بدھ 11 جنوری 2017 16:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی اپوزیشن کی تنقیدکو ہمیشہ تعمیری انداز سے لیتی ہے ، سیاسی نظریات خواہ کچھ بھی ہوں ہمیں اہم قومی معاملات پر یکجا ہو جانا چاہیے ۔
انہوں نے ملکی سیاسی نظام میں جماعت اسلامی کے کردار کو سراہا اور کہا کہ ان کی جماعت کے اندر جمہوری نظام قابل تعریف ہے۔وفد نے گورنر پنجاب کے بھانجے کی رحلت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر میاں مقصود احمد نے گورنر پنجاب کو جماعت اسلامی کے بانی سید ابو ا لاعلیٰ مولانا مودودیؒ کی تصنیف تفہیم القرآن کی جلد وں کا سیٹ پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.