کراچی پولیس میں مختلف افسران کی تقرریاں اور تبادلے

بدھ 11 جنوری 2017 16:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) کراچی پولیس میں مختلف افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرسمیع اللہ سومرو کو ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ ،کیپٹن (ر)عامر سعود مگسی کو ایس پی جمشید کوارٹر جبکہ طاہر احمد نورانی کو اے ڈی آئی جی پی ایس آر پی سندھ تعینات کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :