پیپلزپارٹی نےراحیل شریف کی سربراہ اسلامی اتحادی فوج کی تعیناتی پراعتراض کردیا
سابق آرمی چیف نے بڑی عزت کمائی ہے،درخواست ہے کہ اس کام میں نہ پڑیں،اسلامی فوج کے اتحاد میں4اسلامی ممالک کوشامل نہیں کیاگیا،راحیل شریف اس اتحاد کاحصہ بنے تودور رس نتائج نکلیں گے،سینیٹرفرحت اللہ بابرکاسینیٹ میںاظہارخیال
ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 17:15
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :پاکستان پیپلزپارٹی نے جنرل ریٹائرڈراحیل شریف کے بطورسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی تعیناتی پراعتراض کردیاہے۔سینیٹرفرحت اللہ بابرنے سابق آرمی چیف سے درخواست کی ہے کہ جنرل راحیل نے بڑی عزت کمائی ہے،انہیں اس کام میں نہیں پڑناچاہیے۔
(جاری ہے)
انہوں نے سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی فوج کے اتحاد میں 4اسلامی ممالک کو شامل نہیں کیا گیا۔
جبکہ یہ اتحاد ظاہری طورپردہشت گردی کے خلاف ہے۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ راحیل شریف اس اتحاد کا حصہ بنے تو دور رس نتائج نکلیں گے۔فرحت اللہ بابرنے مزید کہاکہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا تھا اتحاد میں شامل نہیں ہونگے۔حکومت بھی اس فیصلے میں شامل تھی۔تاہم اب ایسا کیوں کیاجارہاہے؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.