پانامہ کیس کے حوالہ سے تحریک انصاف نے کئی مواقع پر یوٹرن لیا ہے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 11 جنوری 2017 17:26
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے، کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ زیر سماعت مقدمہ پر بیان دے، دونوں اطراف نے اپنے اپنے دلائل دینے ہیں اور عدالت کو ثبوت فراہم کرنے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے حوالہ سے تحریک انصاف نے کئی مواقع پر یوٹرن لیا ہے، کبھی کہنا کہ عدالت کے فیصلہ کو تسلیم کریں گے جبکہ کبھی بیان آتا ہے کہ انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر جائیں گے ان تمام باتوں کا کیا مقصد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.