باچا خان ایئرپورٹ پشاور پر سہولیات کی فراہمی کیلئے تین ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں‘ وفاقی وزیر پارلیمانی امور
بدھ 11 جنوری 2017 18:32
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا میں سینیٹر محسن عزیز کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ باچا خان ایئرپورٹ پر اس سے پہلے بھی 157 ملین روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔
ایئرپورٹ کی مجموعی اراضی 574 ایکڑ ہے لیکن اس میں سے صرف 27 ایکڑ زمین سول ایوی ایشن کے پاس ہے جس میں رن وے اور دیگر تنصیبات ہیں۔ باقی حساس ادارے کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایئرپورٹ کی توسیع کے کام کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی بنائی جاتی ہے تو کمیٹی کو ایئرپورٹ پر تفصیلی بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.