ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس، ملزمان وسیم اورحق نوازکاوکیل کلبھی مقررنہ ہوسکا

بدھ 11 جنوری 2017 19:47

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس، ملزمان وسیم اورحق نوازکاوکیل کلبھی مقررنہ ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس ملزمان وسیم اورحق نوازکاوکیل کل بھی مقررنہ ہوسکا۔ایڈیشنل سیشن جج سعید رضاء نے کیس کو انتظار میں رکھ دیا۔

(جاری ہے)

قبل ازاں عدالت نے ملزمان کوآج ہی وکالت نامہ جمع کرانیکاحکم دیا تھا ۔عدالت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ آج ہی وکیل مقررکریں ورنہ سرکاری وکیل مقررکریں گے ،لیکن ملزمان وسیم اورحق نوازکاوکیل آج بھی مقررنہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :