علامہ زبیر ظہیر علماء ودینی راہنمائوں کے ہمراہ کل نیوز کانفرنس کرینگے

بدھ 11 جنوری 2017 21:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) عالمی تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیرعلامہ حافظ زبیر احمد ظہیر کل 12جنوری دو بجے دن لاہور پریس کلب ہال میں علماء اور دینی و مذہبی راہنمائوں کے ہمراہ 39اسلامی ملکوں کے اتحاد کی حمایت اور دفاعِ حرمین شریفین کے ضمن میں ایک اہم نیوز کانفرنس سے خطاب کرینگے ۔