ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں لیگی کارکنوں کو بھر تی کرنے کیلئے راتوں رات سیکریٹری ایکسائز کا تبادلہ کر دیا گیا ہے
پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری وزیر وقار کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 11 جنوری 2017 22:33
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور ان کی کچن کابینہ کا پہلا اور آخری ہدف ہے کہ مال بنائو اور بھاگ جائو کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ان کی جماعت حادثاتی طور پر حکومت میں آئی ہے اور انہیں زندگی میں دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے کا موقع نہیں ملے گا اس لئے بڑی ہوشیاری سے کرپشن کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس کے زیر اہتمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں جاری ٹیسٹ کے دوران سیکریٹری کا تبادلے کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح سے بھی لیگی کارکنوں کو بھرتی کیا جائے انہوں نے کہا کہ حافظ قرآن ہونے کا دعویٰ کرنے والے کو کرپشن کرنے کی کس نے اجازت دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.