فریال تالپور کا گورنر سندھ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 22:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ایم این اے فریال تالپور نے گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ)سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے‘فریال تالپور

متعلقہ عنوان :