قائم علی شاہ کا گورنر سندھ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 22:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ)سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہی انہوں نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی‘قائم علی شاہ ۔

متعلقہ عنوان :