Live Updates

عمران خان کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 11 جنوری 2017 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گورنر سندھ جسٹس (ر )سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے ۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا کہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا گو ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :