ْآصف زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے بیٹے کو فون، والد کی وفات پر دکھ ،افسوس کا اظہار کیا

بدھ 11 جنوری 2017 22:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کے بیٹے عفنان صدیقی کو فون کرکے ان سے والد کے انتقال پراپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے مرحوم سعیدالزماں صدیقی کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :