موٹروے پر دو کاریں آپس میں ٹکڑا گئیں، تین بچوں سمیت 7افراد شدید زخمی

بدھ 11 جنوری 2017 22:53

پنڈی بھٹیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) موٹروے ایم 2 پر دو کاریں آپس میں کراس کرتے ہوئے ٹکڑا گئیں جس کے نتیجے میںتین بچوں سمیت 7افراد شدید زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطا بق موٹروے ایم 2 پر دو کاریں آپس میں کراس کرتے ہوئے ٹکڑا گئیں جس کے نتیجے میںتین بچوں سمیت 7افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں سے 2کی حالت نازک ہے، زخمیوں میں فاطمہ بی بی،منیب ، توصیف ،عندلیب ،امجد علی ،حمزہ اور ایک نامعلوم شامل ہیں ، ریسکیو 1122 نے شدید زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہچا دیا ،کار سور بٹگرام سے لاہور جارہے تھے ،پانچ شدید زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متعلقہ عنوان :