گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مرحوم کی خدمات کو مدتوں فراموش نہیں کیا جاسکے گا بالخصوص پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھا کر مرحوم نے جرأت اور استقامت کا مظاہرہ کیا، ڈاکٹر فاروق ستار
بدھ 11 جنوری 2017 22:56
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ مر حو م کی خد مات کو مدتو ں فر اموش نہیں کیا جا سکے گا بالخصو ص پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھا کر مر حو م نے جر أت اور استقا مت کا مظا ہرہ کیا، ان کی رحلت سے جو خلاء پید ا ہوا اس کو پر نہیں کیا جا سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ مرحو م نے قانون کے شعبے میں گراں قدر خد مات سر انجام دیں، ان کے فیصلے تا ریخ کا حصہ رہیں گے جبکہ قانون کا طالب علم ان کاوشو ںسے استفاد ہ کر تا رہے گا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ گورنر سندھ سعید الز ما ں صدیقی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے ۔انہو ں نے مر حو م کے پسماندگا ن سے دلی تعزیت اور ان کی مغفرت کی دعا کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ پا ک مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام اور سوگو ار لو احقین کو صبر وجمیل عطا ء فر ما ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.