قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دکھ کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 23:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :