نائلہ رند کی مبینہ خودکشی کا واقعہ، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 جنوری 2017 00:09

نائلہ رند کی مبینہ خودکشی کا واقعہ، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا ..

حیدرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) نائلہ رند کی مبینہ خودکشی کا واقعہ کی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نائلہ رند کی موت کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

تحقیقاتی کمیٹی نے نائلہ رند کی موت کو خود کشی قرار دے دیا۔ انکوائری کمیٹی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹرعبداللہ دایو کی سربراہی میں قائم کی گئی تھی۔