عالمی بینک نے بھارت کے اقتصادی شرح نمو میں کمی کر دی

جمعرات 12 جنوری 2017 11:17

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) عالمی بینک نے سال 2016 اور سال 2017 کے لئے بھارت کی اقتصادی شرح نمو کم کر دی ہے۔عالمی بینک نے اپنی 'گلوبل اکنامک پروسپیکٹ رپورٹ' میں کہا ہے کہ سال 2016 میں ہندوستان کی قتصادی شرح نمو سات فیصد رہنے کا اندازہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال جون میں جاری کی جانے والی پیش گوئی میں عالمی بینک نے ہندوستان کی قتصادی شرح نمو 7.6 فیصد رہنے کا دعوٰی کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :