تھر میں پاکستان کا پہلا انٹرنیٹ ویلیج قائم کرنے کا اعلان
سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور وطین کے اشتراک سے فائبر آپٹک کیبل بچھادی گئی
جمعرات 12 جنوری 2017 13:34
(جاری ہے)
کمپنی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تھر کے شہریوں کو جدید دنیا سے منسلک کرنے اور ڈیجیٹل سہولتوں کی راہ ہموار کرنے کے لیے اس منفرد سہولت کا اعلان تھر بلاک ٹو میں خصوصی پریس کانفرنس کے ذریعے کیا گیا جس سے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے سی ای او شمس الدین شیخ اور وطین ٹیلی کام کے سربراہ رضوان تیوانہ نے خطاب کیا۔
شمس الدین شیخ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں تھاریو ہالیپوٹو اور سنہری دارس نامی دیہات کو وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی اور ان دیہات کے مکین 3 ایم بی اسپیڈ سے مستفید ہوسکیں گے، دوسرے مرحلے میں تھر کول بلاک ٹو میں واقع تمام اسکولوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کی جائیگی تاکہ ہماری میزبان کمیونٹی کے بچے بھی شہروں کے بچوں کی طرح اکیسویں صدی کے ڈیجیٹل عہد میں داخل ہوسکیں۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.