سب ڈویژنل مجسٹر یٹ اصغر خان نے خالصہ سرکاری زمینوں پر غیر قانونی تعمیرات پر دفعہ 144کے تحت پا بند ی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعرات 12 جنوری 2017 14:53

ْ گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) سب ڈویژنل مجسٹر یٹ اصغر خان نے خالصہ سرکاری زمینوں پر غیر قانونی تعمیرات پر دفعہ 144کے تحت پا بند ی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گلگت کے خا لصہ سرکار ی سکار کوئی ، کنوداس ،کے آئی یوایریا ، چھلمس داس ، فیض آ باد ، نو مل ، سو نیکو ٹ ،کشروٹ ،بر ما س ،نگرال ،خومر ، جوٹیا ل ، سکوار ، مناور ،بسین کھاری ،جا گیر بسین ، کارگاہ ،ہنزہ ، ہیلتر،شیمی ،چارگور،بارگو با لا ،بارگو بسین ،بارگو پائین ،شروٹ،شکیوٹ ،گلگت ریورسائیڈ ،امپھری،بسین کھاری ،تھوپچرسے نیو آر سی سی پل تک ،کا رگاہ نا لہ ،سکارکوئی ،عثما ن آ باد ، بسین چھوٹی ، سے گلا می کھا ئی آ ر سی سی پل اورڈسٹر کٹ گلگت میں مو جود خا لصہ سرکا ر پر دفعہ 144کے تحت پابندی لگا دی گئی ہے ، خالصہ سرکار پر تعمیرا ت کو فوری طور پر منہد م کر نے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اعلا میہ میں شامل علاقوں بلخصوص خالصہ سرکار پر غیر قانونی تعمیرات پر پا بندی لگا ئی گئی ہے تاہم سرکاری محکموں کے الاٹ ہو نے وا لے ایر یاز میں تعمیرات کی جا سکتی ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ خا لصہ سرکار میں درخت لگا نا ور بلا سٹنگ پر بھی پا بندی عا ئد کی گئی ہے خلا ف ورزی کے مرتکب افراد کو 3ما ہ کی سزا ہو گی۔خا لصہ سرکار پر ہر قسم کی پا بند ی رواں ماہ کے آ خر ی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :