پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 17جنوری کو شروع ہو گا

جمعرات 12 جنوری 2017 15:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 17جنوری کو شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 12ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے تمام میچز بے نظیر اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر کھیلے جائیں گے اور اسکا فائنل 29جنوری کو کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب اور مزید تفصیلات کے لئے نیشنل بنک شعبہ سپورٹس کے سربراہ اویس اسد 15جنوری کو کراچی پر یس کلب میں دن 3بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :