غزہ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ،رات کو روشنی کے گولوں سے علاقہ روشن ہوگیا ، لوگ خوف وہراس کا شکار
جمعرات 12 جنوری 2017 15:51
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے’ابومطیبق‘ فوجی کیمپ سے المغازی پناہ گزین کیمپ پر روشنی کے گولے برسائے اور مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علاقہ روشنی سے چمک اٹھا۔
غزہ کے مشرقی اور وسطی علاقے عموما صہیونی فوج کی فائرنگ اور دراندازی کا شکار رہتے ہیں۔ 2014ء کی جنگ کے بعد طے پائے جنگ بندی معاہدے کے باوجود قابض فوجی سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے کبھی غزہ کے اندر داخل ہوجاتے ہیں اور کبھی فائرنگ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.