ناصر جنجوعہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 12 جنوری 2017 16:24

ناصر جنجوعہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) قومی سلامتی کے مشیر ناصرخان جنجوعہ سے عراق کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے عراقی سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس کے علاوہ دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

متعلقہ عنوان :