باسط علی جونیئرسلیکشن کمیٹی کے چیئرمین برقراررہیں گی: چیئرمین پی سی بی شہریار خان کاحتمی فیصلہ

جمعرات 12 جنوری 2017 19:14

باسط علی جونیئرسلیکشن کمیٹی کے چیئرمین برقراررہیں گی: چیئرمین پی سی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء) پی سی بی کے چئیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ باسط علی جونیئرسلیکشن کمیٹی کے چیئرمین برقراررہیں گے۔پی سی بی کے حوالے سے شہریارخان نے اہم فیصلے کئے ہیں۔ انھوں نے بتایاکہ باسط علی کونکالانہیں تھا۔چیئرمین پی سی بی نے تردید کی کہ باسط علی کونکالنے کی خبرغلط تھی۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی سی بی نے وضاحت کی کہ باسط علی کوکوچنگ سے روکاگیاتھا۔

شہریارخان نے مزید بتایاکہ کبیرخان کوویمن ٹیم کاہیڈکوچ مقررکرنیکافیصلہ کیاگیاہے۔ شہریارخان کا کہناتھاکہ کبیرخان کے تحفظات دورکردیے ہیں۔واضح رہے کہ باسط علی کا انٹرنیشنل کرکٹرمحمودحامد کے ساتھ تنازع ہواتھا جس کے بعد پی سی بی نے باسط علی سے متعلق یہ فیصلہ کیا تھا۔باسط علی ویمنزٹیم کے کوچ تھے۔ 01-17/--147