جی ڈی پی کے تناسب سے پاکستان پر مجموعی قرضہ 2008ء میں 57.5 فیصد‘ 2013ء میں 63.8 فیصد اور 2016ء میں 64.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا‘ 2013ء سے 2016ء کے دوران اس میں 1.1 کا معمولی اضافہ ہوا ہے
وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا سینیٹ اجلاس میں میں سینیٹر شبلی فراز کے توجہ دلائو نوٹس کاجواب
جمعرات 12 جنوری 2017 19:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجموعی ملکی قرضے 2008ء میں 6ہزار 779 کھرب روپے تھے جو 2013ء میں بڑھ کر 14 ہزار 298 کھرب روپے تک پہنچ گئے۔ اور 2016ء میں یہ 19 ہزار 218 کھرب روپے ریکارڈ کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں میں کمی لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
2013ء میں جی ڈی پی کے تناسب سے قرضے 57.5 فیصد ‘ 2013ء میں 63.8 فیصد تھے جبکہ 2013ء سے 2016ء کے درمیان اس میں صرف 1.1 کا معمولی اضافہ ہوا ہے تاہم اسے مزید نیچے لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 12 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کئے ہیں جبکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.