وزیراعظم نوازشریف نارووال کا دورہ کرنے کے بعد رائے ونڈ پہنچ گئے

جمعرات 12 جنوری 2017 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نارووال کا دورہ کرنے کے بعد رائے ونڈ پہنچ گئے۔جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کی جب کہ اس کے بعد وہ وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے اجراء کیلئے نارروال پہنچے وہاں انہوں نے پروگرام کافتتاح،تقریب سے خطاب کیا اور مستحقین میں صحت کارڈز تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

ا س کے بعد وزیراعظم نارووال سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے ونڈچلے گئے۔…(خ م)