کوئٹہ، ب کوسٹ گارڈ کی کارروائی،5ایرانیوں سمیت7افراد گرفتار

لانچ سے ایرانی ڈیزل بھاری مقدار میں شراب اور کوکین برآمد

جمعرات 12 جنوری 2017 22:33

کوئٹہ، ب کوسٹ گارڈ کی کارروائی،5ایرانیوں سمیت7افراد  گرفتار

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء) بلوچستان کے ساحلی علاقے بدوق میں کوسٹ گارڈ نے کارروائی کرکے لانچ سے ایرانی ڈیزل بھاری مقدار میں شراب اور کوکین برآمد کرکی5ایرانیوں سمیت7افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے ساحلی علاقے بدوق میں کارروائی کرکے ایک لانچ کو قبضہ میں لیا،لانچ کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا،6ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل،462 بوتل غیر ملکی شراب،545بوتل کوکین بیئر برآمد کرکی5ایرانیوں سمیت7افراد کو گرفتار بھی کرلیا ہی۔

متعلقہ عنوان :