کرنل عالم خٹک کی ملک کیلئے گراںقدر خدمات ہیں، نوازشریف کے قافلے میں شامل ہونا ہمارے لیے اعزازہے

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا نوشہرہ میں تقریب سے خطاب

جمعرات 12 جنوری 2017 22:51

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کرنل عالم خٹک کی ملک کیلئے گراںقدر خدمات ہیں،محمد نوازشریف کے قافلے میں شامل ہونا ہمارے لیے اعزازہے۔

(جاری ہے)

وہ جمعرات کو نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ کرنل عالم خٹک ی ملک کییلئے گراں قدر خدمات ہیں،محمد نوازشریف کے قافلے میں شامل ہونا ہمارے لیے اعزاز ہے۔…(خ م)