اوگرا نے 10 کمپنیوں کو ملک بھر میں نئے پٹرول پمپس کی تعمیر سے روک دیا
پی ایس او اور شیل کو صرف سندھ میں پٹرول پمپس لگانے کی اجازت ہوگی ،ْاوگرا ذرائع
جمعرات 12 جنوری 2017 23:31
(جاری ہے)
اوگرا ذرائع کے مطابق ٹوٹل، پارکو، اٹک پٹرولیم، بائیکو، باقری، حسکول، عسکرآئل، ایڈ مور، سیزآئل اور گیس اینڈ آئل پر ملک بھر میں نئے پمپس لگانے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پابندی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس مطلوبہ بیس دنوں کے آئل اسٹوریج پوری نہ ہونے کے باعث عائد کی گئی ہے اور فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی کمپنی کو مطلوبہ اسٹوریج حاصل کرنے سے قبل نیا پمپ لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کوئی بھی کمپنی اوگرا کی منظوری کے بغیر نئے پٹرول پمپس تعمیر نہیں کر سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.