فرانس نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی ڈرونز خریدنے سے انکار کر دیا

جمعہ 13 جنوری 2017 10:55

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی ڈرون طیارے خریدنے سے انکار کر دیا، جس کے باعث اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی البیت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ البیت فرانس کے ساتھ 100 ملین ڈالر کا سودا کرنا چاہتی تھی۔

متعلقہ عنوان :