آسٹریلیا کیخلاف پہلا ایک روزہ میچ، محمد عامر کی تیسرے اوور میں 2 وکٹیں

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 13 جنوری 2017 09:04

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ایک روزہ میچ، محمد عامر کی تیسرے اوور میں 2 وکٹیں

برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2017ء) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ برسبین میں‌جاری ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

میچ میں اس وقت سنسنی دوڑ گئی جب محمد عامر نے اپنے تیسرے اوور کی 2 گیندوں‌پر 2 وکٹیں‌حاصل کیں۔ محمد عامر نے پہلے خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر اور اگلی ہی گیند پر آسٹریلوی کپتان سمتھ کو آئوٹ کر کے میچ میں سنسنی دوڑا دی۔

متعلقہ عنوان :