ترکی، خوش نصیب عازمین حج کے ناموں کا اعلان 23 جنوری کو ہوگا

جمعہ 13 جنوری 2017 11:07

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) ترکی میں رواں سال 20 لاکھ افراد عازمین حج کی حیثیت سے قرعہ اندازی میں شامل ہوںگے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمہ حج و اوقاف 23 فروری کو بذریعہ قرعہ اندازی خوش نصیبوں کا اعلان کرے گا۔ یاد رہے کہ مسجد الحرام کی تزیئن نو کی وجہ سے گزشتہ چار سالوں سے ترکی صرف60 ہزار عازمین حج کو روانہ کر رہا تھا جو کہ اس سال 80 ہزار کے لگ بھگ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :