ہیلری کلنٹن نے بھی یوکرین سے مالی مدد حاصل کی

جمعہ 13 جنوری 2017 11:07

ہیلری کلنٹن نے بھی یوکرین سے مالی مدد حاصل کی
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) امریکا کے انٹر نیٹ اخبار پولیٹیکو نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے یوکرین سے 12 ملین ڈالر سے زائد کی مدد وصول کی ہے۔

(جاری ہے)

پولیٹیکو کے دعوے کے مطابق انتخابی مہم کے دوران سابقہ سوویت جمہوریتوں سے مالی امداد لینے والے واحد امیدوار صرف ڈونلڈ ٹرمپ ہی نہیں تھے بلکہ کلنٹن نے بھی یوکرین سے مدد حاصل کی ہے۔خبر کے مطابق ٹرمپ کی کمزوریوں کو سامنے لانے کے لئے یوکرین کی انتظامیہ نے سرکاری سطح پر کلنٹن کی مدد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :