پی آئی اے نے مسافروں کے لیے دوران پرواز انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروادی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 جنوری 2017 12:38

پی آئی اے نے مسافروں کے لیے دوران پرواز انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروادی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جنوری 2017ء) : پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اب دوران پرواز انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے ترجمان ن بتایا کہ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کے لیے آج ہی سے انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروا دی ہے ۔ مسافر دوران پرواز اپنے موبائل فونز ، ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس پر اپنی پسند کی انٹرٹینمنٹ دیکھ اور سن سکیں۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت کراچی سے اسلام آباد اور لاہور آنے والی پروازوں میں دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :