ایوان بالا اجلاس، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 2016-17ء کی پہلی سہ ماہی رپورٹ بمعہ شماریات ضمیمہ پیش

جمعہ 13 جنوری 2017 13:22

اسلام آباد ۔13جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) ایوان بالا میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 2016-17ء کی پہلی سہ ماہی رپورٹ بمعہ شماریات ضمیمہ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کی طرف سے وزیر قانون زاہد حامد نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر پراگریس رپورٹ بھی سینٹ میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :