اوباما کے کتے نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا

جمعہ 13 جنوری 2017 15:02

اوباما کے کتے نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) ٹرمپ کو انتقال اقتدار سے شائد اوباما کا کتا بھی خوش نہیں۔ امریکی صدر اوباما کے کتے سنی نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق18 سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کو کتنے نے چہرے پر کاٹا ہے۔ لڑکی پرتگال کتے کو پانے کی کوشش کر رہی تھی ۔ صدر کے فزیشن ڈاکٹر رونی جیکسن کے مطابق زخم کو کچھ پٹیوں سے بند کرنا ضروری تھا۔

متعلقہ عنوان :