گور نر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس23جنوری کو طلب کر لیا

جمعہ 13 جنوری 2017 15:24

گور نر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس23جنوری کو طلب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2017ء) گور نر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس23جنوری کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3بجے سہ پہر منعقد ہوگا جبکہ اجلاس سے پہلے سپیکر رانا محمد اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی ایڈ وئزی کمیٹی کا اجلاس ہوگا ۔