فیصل آباد میں فائرنگ،2پولیس اہلکارجاں بحق،وزیراعلیٰ کی آر پی او سے رپورٹ طلب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 جنوری 2017 16:58

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری2017ء) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل آباد میں امن دشمنوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیاہے اور آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :