چھتر کے مخدوش حالات کے پیش نظر علاقہ مکین نکل مکانی پر مجبور
آمدورفت کی بندش سے اشیاء خوردونوش قلت اور عدم تحفظ بھی نکل مکانی کا سبب بن گیا
جمعہ 13 جنوری 2017 22:50
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے مسافر گاڑیوں اور مال برداری گاڑیوں نے چھتر جانے کے لیئے اپنا ٹرانسپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔
تاحال ٹرانسپورٹ بند ہے ۔چھتر بیرون میں رہائش لوگوں کا کھانے پینے خوردو نوش اشیاء بھی ختم ہو چکا ہے۔بدامنی کی وجہ سے لوگوں میں خوف و حراس پایا جاتا ہے۔ چھتر بیرون کے ہزاروں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ لوگوں نے آہستہ آہستہ نکل مکانی کرنا شروع کر دی ہے ۔ جن میں سے اب تک کئی ایک خاندان نکل مکانی کر چکے ہیں جبکہ دیگر کئی ایک نکل مکانی کرنے کے لیئے سوچ رہے ہیں ۔ اگر حالات اسی طرح رہا کچھ ہی عرصہ میں چھتربیرون علاقہ ویران ہو جائے گا ۔ چھتر کے سماجی اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری اقدامات کرتے ہوئے لوگوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے ساتھ عوام کا اعتماد بحال کرے ۔امن وامان کی بحالی کے لیئے اور بارودی سرنگوں کو صاف کرنے ہنگامی بنیادوں اقدامات کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.