پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے کی بجائے انہیں ریڈ کارپٹ پر الوداع کیاگیا ‘شاہ زین بگٹی
ایک پائی کی بھی کرپشن کرنے والے بیور کریٹ یاسیاستدان کو تمام عمر کیلئے سیاست میں حصہ لینے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے کرپشن سے لوٹی گئی رقم جس سے بھی برآمد ہو وہ تمام رقوم اور اثاثہ جات کو ریاست کی ملکیت ڈکلیئر کیا جائے‘میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 جنوری 2017 23:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یہ تو صرف ایک پانامہ ہے ایسی کئی پانامہ ہیں جو کہ منظر پر نہیں آئیں ۔ انہوںنے کہاکہ احتساب سبھی کا ہونا چاہیے اور اگر کوئی بیور کریٹ یاسیاستدان اگر ایک پائی کی بھی کرپشن کرے تو اس کو تمام عمر کیلئے سیاست میں حصہ لینے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے ۔
انہوںنے کہاکہ کرپشن سے لوٹی گئی رقم جس سے بھی برآمد ہو وہ تمام رقوم اور اثاثہ جات کو ریاست کی ملکیت ڈکلیئر کیا جائے ۔ اس کا بل اسمبلی سے منظور کروائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں پاکستانی ہونے کا لائسنس نہیں چاہیے ہم تو پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں ۔ انہوںنے کہااگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو اپنے پچا س ہزار نوجوان لے کر فوج سے پہلے سرحد پر کھڑا ہونگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.