ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں پاکستان سپر لیگ کا اہم کردار ہوگا: مصباح الحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 جنوری 2017 23:14

ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں پاکستان سپر لیگ کا اہم کردار ہوگا: مصباح الحق

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری۔2017ء) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں پاکستان سپر لیگ کا اہم کردار ہوگا ۔

(جاری ہے)

کرکٹ آسٹریلیا کے لیے لکھے گئے اپنے ایک کالم میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جب آپ کرکٹ کھیل رہے ہوں اور اپنی پرفارمنس سے لطف اندوز ہورہے ہوں تو یہ آپ کو اس چیز کا آئیڈیا ہوجاتا ہے کہ آپ کو کرکٹ جاری رکھنی چاہیئے یا نہیںتاہم اگر آپ مقابلے کی فضاءسے لطف اندوز نہ ہو رہے ہوں تو آپ کے لیے کھیلنا مزید مشکل ہوجاتا ہے۔پاکستان سپر لیگ میرے لیے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔