ٹام لیتھم کی چھٹی ٹیسٹ سنچری

ہفتہ 14 جنوری 2017 12:14

ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ٹام لیتھم نے چھٹی ٹیسٹ سنچری داغ دی، گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ٹام لیتھم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 119 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 13 چوکے شامل ہیں، یہ ان کی چھٹی ٹیسٹ سنچری ہے۔

متعلقہ عنوان :